راجن پور ، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
راجن پور میں محکمہ انسداد دہشتگردی کی انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائی کے دوران دو مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ترجمان سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ سی ٹی ڈی ٹیم پہنچی تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی ، دونوں دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے ۔ترجمان سی ٹی ڈی نے کہا […]