جرائم

نجی سوسائٹی کے گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد

لاہور:لاہور میں سندرکے علاقے میں واقع گھر سے ماں اور بیٹے کی لاشیں ملی ہیں ۔ پولیس کے مطابق دونوں لاشیں نجی سوسائٹی کے گھر سے ملی ہیں۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اور اس کے بیٹے کی لاشیں تین سے چار روز پرانی ہیں جنہیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادیاگیاہے ، پولیس […]

Read More
جرائم

رحیم یار خان: پولیس مغوی بچوں کا تاحال سراغ نہ لگاسکی

رحیم یارخان کے علاقے خان پور سے گزشتہ روز اغوا ہونے والے بچوں کا پولیس تاحال سراغ نہ لگاسکی۔بچوں کی دادی نے جگر گوشوں کی رہائی کی اپیل کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام تر وسائل بروئے کار لاکر بچوں کو تلاش کیا جا رہا ہے۔پولیس کے مطابق خان پور میں نامعلوم ملزمان نے […]

Read More
جرائم

موٹرسائیکل کی بیریئر سے ٹکر ،کانسٹیبل سمیت 2 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں نواب چوک کے قریب ایک تیز رفتار موٹرسائیکل پولیس بیرئیر سے ٹکرا گئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادث میں پولیس کانسٹیبل سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ کہ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

Read More
جرائم

مرغی کے سالن پر جھگڑا باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

بھارتی ریاست کرناٹکا میں گھر میں بنے مرغی کے سالن پر باپ اور بیٹے کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گھر میں بنے ہوئے مرغی کے سالن کو کھانے کے معاملے پر 32 سال شیورام کااپنے والد شینا کیساتھ تکرار ہوئی اس دوران بات اس قدر بڑھی کہ والد نے بیٹے کو لکڑی کا […]

Read More
جرائم

کیماڑی میں 18 افراد کی موت کی رپورٹ سامنے آگئی

کراچی کے علاقے کیماڑی میں اٹھارہ افراد کی موت سے متعلق میڈیکل بورڈ ے تحقیقات مکمل کرلیں۔ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق ان افراد کی اموات زہریلی گیس سے ہوئیں اموات کانتیجہ پوسٹ مارٹم کیمیکل ایگزامینیشن اور وائرو لوجی کی مدد سے نکالا گیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی فیکٹریوں سے […]

Read More
جرائم

لاہور ، ڈولفن اسکواڈ کا پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاﺅن

لاہور میں ڈولفن اسکواڈ کا شہر بھر میں پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے ، ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق بس اسٹینڈ سے پتنگوں کی بڑی سپلائی ناکام بنا دی گئی ہے اور دو ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں ۔ڈولفن ترجمان نے بتایا کہ ملزمان پتنگیں کو ریئر کرنے کیلئے بس اسٹینڈ پر آئے […]

Read More
جرائم

کراچی ، ڈاکوﺅں نے لوٹ مار کے دوران 3 بچوں کے باپ کی جا ن لے لی

کراچی میں ڈاکوﺅں نے لوٹ مار کے دوران ایک اور شہری کی جان لے لی ۔ پولیس کے مطابق لیاری آٹھ چو ک کے قریب ڈکیتی میں مزاحمت پر تین بچوں کے باپ کو گولیاں مار کر قتل کردیاگیا۔پولیس کا بتا نا ہے کہ مقتول کی لاش آبائی علاقے خضدار روانہ کردی گئی ، رواں […]

Read More
جرائم

کراچی ، بلدیہ ٹاﺅن میں مسلح ملزمان نے بریانی سینٹر لوٹ لیا

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاﺅن اتحاد ٹاﺅن میں موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے بریانی سینٹر لوٹ لیا ، پولیس کے مطابق بسم اللہ چوک پر واقع مدینہ بریانی سینٹر پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار تین مسلح ملزمان آ¾ے ملزمان نے دکان پر موجود افراد کو یرغمال بنا کر ستر ہزار روپے کے علاوہ موبائل […]

Read More
جرائم

مظفر گڑھ ، 5 سالہ بچی سے زیادتی ، ملزم گرفتار

جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ کے علاقے شاہ جمال میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچی کو مویشیوں کے باڑے میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا ۔پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کو تشویشناک […]

Read More
جرائم

کرنسی کے غیرقانونی لین دین پر دو ملزمان گرفتار

کراچی: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے بغیر لائسنس غیرملکی کرنسی کی خریدوفروخت میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل کراچی رابعہ قریشی کی ہدایت پر ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان بغیر لائسنس کے غیر ملکی کرنسی […]

Read More