جرائم

فیصل آباد ، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد: تھانہ رضا آباد کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے ۔پولیس کے مطابق دونوں ڈاکوﺅں کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کیاتھا ، ہسپتال منتقل کرتے ہوئے دونوں ڈاکوءہلاک ہوگئے ۔پولیس کاکہنا ہے کہ ہلاک ڈاکوﺅں نے گذشتہ روز تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں اے ایس آئی […]

Read More
جرائم

کراچی ، رینجرز اور پولیس کی کارروائی ، سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزم گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے کراچی کے علاقے سکندر گوٹھہ میں کارروئای کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار کرلیے ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق گرفتار ملزمان اسامہ اور شہریار ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم میں ملوث ہیں ملزمان کے قبضے سے اسلحہ موبائل ،فونز اور نقدی برآمد کرلی گئی ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر کے […]

Read More
پاکستان جرائم

کرپشن کیس ، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج ہوگا

کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت پر فیصلہ آج سنایا جائیگالاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ساڑھے بارہ کروڑروپے کی کرپشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی تھی ۔دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ شریف خاندان انتقام لینے […]

Read More
جرائم

خضدار قومی شاہراہ پر دھماکے میں ایس ایچ او جاں بحق

خضدار : بلوچستان کے محکمہ انسداد دہشتگردی کے ایس ایچ او شربت خان عمرانی خضدار قومی شاہراہ میڈیکل کالج کے نزدیک دھماکے میں جاں بحق ہوگئے ۔ایس ایس پی خضدار نے کہا کہ ایس ایچ او خضدار انسپکٹر شربت خان عمرانی گھر سے دفتر کی طرف جارہے تھے کہ خضدار قومی شاہراہ کے قریب ان […]

Read More
جرائم

منشیات اسمگل کیس میں گرفتار بھارتی اداکارہ کریسن پیریرا شارجہ کی جیل سے رہا

منشیات اسمگل کیس میں گرفتار ہونیوالی بھارتی اداکارہ ورقاصہ کریسن پریرا کو شارجہ کی جیل سے رہا کردیا گیا ۔کریسن پریرا کو یکم اپریل کو شارجہ ائیر پورٹ پر منشیات لے جانے کے الزام میں گرفتار کیاگیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کریسن پریرا کو شارجہ کی سینٹرل جیل میں قید کیاگیا تھا۔فلم سڑک ٹو کی […]

Read More
جرائم

بنوں، با پ 4 معصوم بچوں کیساتھ قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں چار بچوں اور ایک شخص کو قتل کردیاگیا ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں کوشی ایریا سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں ، بنوں پولیس کے مطابق مرنیوالے ایک ہی خاندان کے افراد ہیں جن میں باپ ، بیٹے اور بیٹیاں شامل ہیں ۔بنوں پولیس کاکہنا ہے کہ […]

Read More
جرائم

علی امین گنڈا پور کو 6 روزہ ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کردیاگیا

پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور کو متنازع تقرر کے کیس میں شکار پور کی عدالت میں پیش کردیاگیا۔علی امین گنڈا پور کو شکارپور کی سینٹرل جیل سے اسپیشل سول جج کی عدالت میںپیش کیاگیا۔پی ٹی آئی رہنما کو 6 روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیاگیا

Read More
جرائم

گھوٹکی ، مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے پولیس کا دعویٰ ہے کہ تھانہ اے سکیشن گھوٹکی پولیس گشت پر تھی اس دوران قادر پورلنک روڈ پر مسلح ڈاکوﺅں سے مقابلہ ہوگیا ۔فائرنگ کے تبادلے میں5 ڈاکو ہلاک ہوگئے مارے گئے ڈاکوﺅں کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ ان کے قبضے […]

Read More
جرائم

کراچی ، حب شاہ نورانی درگاہ کے قریب مسافر کوچ اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق ، 27 زخمی

کراچی : حب شاہ نورانی درگاہ کے قریب مسافر کوچ اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہوگئے ۔حب میں شاہ نورانی درگاہ کے قریب مسافر کوچ اُلٹ گئی ، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ درگاہ سے میرپور خاص جارہی تھی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔ریسکیو […]

Read More
جرائم

نگران وزیرعلیٰ پنجاب پولیس اہلکاروں کا حوصلہ بڑھانے کچے کے علاقے پہنچ گئے

رحیم یار خان : نگران وزیراعلیٰ پنجاب پولیس کے جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کچے کے علاقے پہنچ گئے محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں اگلے مورچوں کا بھی دورہ کیا۔نگران وزیراعلیٰ نے کچے کے علاقے میں دہشگردوں کیخلاف جاری آپریشن کاجائزہ لیا اور اپریشن میں حصہ لینے والے پولیس افسروں اور جوانوں سے ملاقا […]

Read More