پاکستان جرائم

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں اٹھارہ ستمبر تک توسیع کردی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار سماعت کی عدالت نے سیکریٹری داخلہ ، سیکریٹری دفاع اور وزیراعظم آفس کو دوہفتے میں جواب جمع کرانے […]

Read More
جرائم

کراچی ، ناظم آباد میں ہوٹل پر بیٹھے شہریوں سے ڈاکوﺅں کی لوٹ مار

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر چار میں مسلح ڈاکوﺅں نے ہوٹل پر بیٹھے ہوئے شہریوں کو لوٹ لیا ۔واقعے کی سی سی ٹی وی کے مطابق سڑک کے کنارے چائے کے ہوٹل پر بیٹھے شہریوں کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان آئے اورا ن سے لوٹ مار کی ملزمان نے شہریوں سے موبائل فون […]

Read More
پاکستان جرائم

ڈپٹی کمشنر کا کسی کو بھی بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ تھری ایم پی او کیلئے پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر کا کسی کو کسی بھی وقت بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال ہوگیا۔جسٹس جواد حسن اور جسٹس وقاص رﺅف پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ڈی […]

Read More
پاکستان جرائم

اسلام آباد، 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر مالکن کا مبینہ تشدد

اسلام آباد کے تھانہ ترنول کی حدود میں تیرہ سال کی گھریلو ملازمہ پر مالکن کے مبینہ تشدد کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے ۔مبنہ تشدد کا شکار بچی کی والدہ نے تھانے میں درخواست دائر کی کہ مالکن نے میری بیٹی پر بدترین تشدد کیا۔بچی کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ جب میں […]

Read More
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی رہنما حسان خان نیازی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خان نیازی کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیاگیا ۔حسان نیازی پر نو مئی کو جناح ہاﺅس حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔پی ٹی آئی کے وکیل علی اعجاز نے حسان نیازی کی گرفتار ی کی تصدیق کردی ہے ۔حسان نیازی پی ٹی آئی قانونی ٹیم کے اہم […]

Read More
پاکستان جرائم

جشن آزادی کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں 180 دن چھوٹ کا اعلان

صد رپاکستان کی جانب جشن آزاد ی کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں 180 دن چھوٹ کا اعلان کردیاگیا۔پنجاب میں چھوٹ کے تحت 44 قید ی رہا جبکہ 2 ہزار 423 قیدیوں کو فائدہ پہنچا ، قیدیوں کو سزا میں چھوٹ آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 45 کے تحت دی گئی ہے ۔چھوٹ کا […]

Read More
پاکستان جرائم

شادی میں دلہا کی ہوائی فائرنگ سے 3 بھتیجے جاں بحق

شمالی وزیرستان میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔واقعہ شمالی وزستان کے علاقے دتہ خیل برکلی میں شادی کی تقریب میں پیش آیا ،ہوائی فائرنگ دلہا کی جانب سے کی گئی گولیوں کی ذد میں آکر دلہا کے تین بھتیجے جاں بحق ہوگئے ۔جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے […]

Read More
جرائم

خوشاب ، لڑکی مبینہ زیادتی کا شکار ، ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی

خوشاب کے نواحی گاﺅں میں لڑکی سے مبیہ طورپر اجتماعی زیادتی کرنیوالے ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی ، 4 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے ایک کو گرفتار کرلیاگیا۔تحصیل جوہر آباد کے علاقے میں واقعہ 26 جولائی کو پیش آیا متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ایف آئی آر میں لڑکی نے […]

Read More
جرائم

نوجوان قتل کیس ، پولیس افسر کا بیٹا 9 سال بعد بری

سندھ ہائی کورٹ نے نوجوان قتل کیس میں ملز سلمان ابڑو سمیت دیگر ملزمان کو بری کردیا ۔ڈیفنس میں پولیس افسر کے بیٹے کیخلاف نوجوان کے قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی ۔نو سال بعد پولیس افسر کے بیٹے کیخلاف قتل کے مقدمے کا سمجھوتے پر اختتام ہو گیا ، مدعی مقدمہ نے ملزم پولیس […]

Read More
جرائم صحت

لاہور ، گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری پر 11 افراد گرفتار

لاہور یں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث تین ڈاکٹروں سمیت گیارہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا ۔سرحد کے قریب گاﺅں میں ایک کلینک پر چھاپا مارا گیا جہاں سے 3 ڈاکٹرز اور ان کے 8 ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے ۔ملزمان پر تین شہریوں اظہر ، سانوں اور صبا کے گردے نکال کر […]

Read More