چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر آج سماعت نہیں ہوگی
پی ٹی آئی چیئرمین کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر آج سماعت نہیں ہوگی ۔چیف جسٹس عامر فاروق کی عدم موجودگی کے باعث آج سماعت نہیں ہوسکے گی ، چیئرمین پی ٹی آئی کی گھر کا کھانا فراہمی کی درخواست پر بھی آج سماعت ہونا تھی۔عدالت نے پنجاب حکومت اور جیل حکام […]