کراچی، موٹرسائیکل سوار کی لڑکی سے بدتمیزی کا ایک اور واقعہ
کراچی میں موٹرسائیکل سوار کی لڑکی سے بدتمیزی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹرسائیکل سوار کو دیکھا جاسکتا ہے ۔کراچی ایسٹ کے بعد ضلع وسطی میں لڑکی سے نازیبا حرکت کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ سمن آباد فیڈرل بی ایریا میں راہ چلتی لڑکی کو موٹرسائیکل […]