کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کا سامان چوری کرنے والا پی آئی اے کا ملازم گرفتار
کراچی:کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کا سامان چوری کرنے والے پی آئی اے کے ملازم کو گرفتار کر لیا گیا۔کراچی ایئرپورٹ انتظامیہ نے خاتون مسافر کی شکایت پر سامان چوری میں ملوث شخص کوحراست میں لیا، خاتون مسافر پی آئی اے کی پرواز سے لاہور سے کراچی پہنچی تھی۔ خاتون مسافر نے جناح ٹرمینل ایئرپورٹ انتظامیہ […]