صحافی خاور حسین کی موت کی تحقیقات، تین رکنی کمیٹی 7 روز میں رپورٹ پیش کریگی
سانگھڑ: سانگھڑ میں صحافی خاور حسین کی موت کی تحقیقات جاری ہے، تین رکنی کمیٹی سات روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔خاور حسین کے بھائی کی درخواست پر دوبارہ پوسٹمارٹم کیا گیا، جسم پر تشدد کے نشانات نہیں ملے، خاور کا موبائل فون ری سٹور کیا گیا تھا، موبائل فون کی سم کہیں سے نہیں […]