سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتیں جاری
پاک سوزوکی نے اپنی مشہور ہیچ بیک گاڑی کلٹس کے سال 2026 کے ماڈلز کی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ کمپنی کے مطابق مینوئل وی ایکس آر کی قیمت 40 لاکھ 89 ہزار روپے، وی ایکس ایل 43 لاکھ 59 ہزار روپے، اور ٹاپ آف دی لائن آٹو گیئر شفٹ (AGS) ماڈل 45 لاکھ 91 […]