پیٹرول کی بڑھتی قیمت: گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے کرایوں میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 7 دن میں ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26 روپے 88 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ ملک شہزاد نے کہا […]
کیا 10 روپے کا نوٹ اب نہیں چلے گا؟ اسٹیٹ بینک نے وضاحت کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10روپے مالیت والے بینک نوٹ سے متعلق وضاحت کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کسی کرنسی نوٹ کو بند یا تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق بینک 10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی […]
طاقت اور دباؤ سے مطالبات منوانے کا یک طرفہ نظام ختم ہو چکا، باقر قالیباف

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ طاقت اور دباؤ کے ذریعے مطالبات منوانے والا یک طرفہ عالمی نظام اب ختم ہو چکا ہے۔ ایک بیان میں باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر کثیر الجہتی نظام کا دفاع اور قانون کی حکمرانی کا احترام ضروری ہے، چین […]
فیضان نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

لاہور:جی سی یونیورسٹی لاہور کے طالب علم اور فیلکن ٹرائیتھلون کلب کے رکن فیضان احمد نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر کا رننگ سفر 22 روز میں مکمل کرلیا۔ فیضان نے آج اسکردو پہنچ کر اپنا طویل اور مشکل رننگ چیلنج مکمل کیا، جس کے دوران انہوں نے پنجاب کے میدانی علاقوں سے […]
آلودہ ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر؛ صاف ترین ممالک کون سے ہیں؟ جانئے

سوئس ایئر کوالٹی مانیٹرنگ ادارے آئی کیو ایئر کی 2025 کی عالمی رپورٹ میں پاکستان کو دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار دیا گیا ہے جہاں سالانہ اوسط 2.5 پی ایم کی سطح 67.3 مائیکروگرام فی مکعب میٹر ریکارڈ ہوئی عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس رپورٹ میں بنگلا دیش 66.1 مائیکروگرام […]
شہریوں کیلئے اچانک زبردست خبر آگئی ،پیٹرول سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا

حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 79 پیسے مقرر کی […]
ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اڈیالہ جیل سے اسلام آباد پولیس نے تحویل میں لے لیا ۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد پولیس نفری کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے ۔ اسلام آباد پولیس کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز بھی ہمراہ تھے،ایس ایس پی آپریشن 10 گاڑیوں میں نفری لیکر اڈیالہ […]
انسانیت ابھی زندہ ہے،ویلڈن !امریکی ریپر میکلمور کا بڑااقدام، فلسطین کو 10 لاکھ ڈالر عطیہ کرنیکااعلان

امریکی ریپر میکلمور نے فلسطین کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ایڈ شیرن کے ساتھ اپنے ٹور سے حاصل ہونے والی آمدن، 10 لاکھ ڈالر فلسطینیوں کی مدد کرنے والی 6 تنظیموں کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میکلمور نے انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہاکہ وہ گفتگو کا رخ فلسطینی عوام کی جانب […]
رسید جمع 17تاریخ کو ہوئی ، اوپر آپ تاریخ دیکھ سکتے ہیں اور رسیو 18تاریخ کو ہوئی ،شفیع جان نے پنجاب حکومت کو آئینہ دکھا دیا

وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ شفیع جان کا کہنا ہے کہ فارم 47 کے بعد پیش خدمت ھے رسید 47، رسید بھی ان کی سیٹوں کی طرح نکل آئی۔ انہوں نے ایکس پر وزیراعلیٰ پنجاب کے جہاز کے اخراجات کی رسید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فارم 47 کے بعد پیش خدمت ھے رسید 47۔ رسید بھی […]
بلوچستان میں رہائش پذیر 8 لاکھ مہاجرین افغانستان جاچکے، تقریباً 23 ہزار کوئٹہ میں موجود

کمشنر کوئٹہ ذیشان لاشاری نے افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کو مؤثر بنانے کے لیے اداروں کے درمیان رابطہ کاری مزید بہتر بنانے کی ہدایت کردی۔ کمشنر کوئٹہ ذیشان لاشاری کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں افغان مہاجرین کی واپسی کے انتظامی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ بلوچستان میں […]