ایندھن کا ذخیرہ کم: ملک میں پیٹرول اور ڈیزل بحران کا خطرہ

کراچی: ملک میں ایندھن کا ذخیرہ کم ہونے کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) نے وفاقی وزیر پیٹرولیم اور چیئرمین اوگرا کو ہنگامی خط لکھ دیا، جس میں سرمایے کی قلت کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی خریداری متاثر ہونے سے […]
مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگ میں شامل نہیں ہونگے، جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگ میں عسکری حصہ نہیں لے گا۔ تاہم وہ ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان ایک نئی ملاقات کا بندوبست کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ لی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ […]
ایران میں امریکی حملوں پر اقوام متحدہ کی رپورٹ، وائٹ ہاؤس نے جنگی جرائم کا الزام مسترد کردیا

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے ایران میں امریکی حملوں سے متعلق اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 28 فروری کو ہونے والے دو حملوں میں امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب پر ’معقول بنیادیں‘ موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق ان حملوں میں جنوبی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ ایسی سرگرمی جس سے بنیادی حقوق متاثر ہوں وہ آئین کی خلاف ورزی تصور ہوگی، اسلام آباد کے شہریوں کے […]
امریکاکا فلسطینی صدر محمود عباس کو اقوام متحدہ اجلاس کیلئے ویزا دینے سے انکار

واشنگٹن: امریکا نے فلسطینی صدر محمود عباس کو آئندہ ہفتے نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ویزا دینے سے ایک بار پھر انکار کردیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق فلسطینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ محمود عباس کا ویزا مسترد کردیا گیا ہے۔ یہ مسلسل […]
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اقتدار میں رہنے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، سیاسی مشیر سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر کے سیاسی مشیر محمد باقر ذوالقدر نے کہا ہےکہ جب تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اقتدار میں ہیں، آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی۔ ایرانی سپریم لیڈر کےسیاسی مشیرمحمد باقرذوالقدرکا کہنا تھاکہ آبنائےہرمزکی بندش ایرانی قوم کے انتقام کے پہلےمرحلےکا حصہ ہے،ایرانی قوم نےجارح دشمن کی طاقت […]
سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن: پاکستان دفاع کیلئے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سعودی سلامتی پر سمجھوتا کرنا ممکن نہیں، مملکت اور حرمین شریفین کے دفاع کیلیے پاکستان ہرحد پار کرنے کو تیارہے۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ سعودی عرب کی […]
مردہ بچے کے ساتھ مادہ وہیل کی نایاب ویڈیو نے ماہرین کو حیران کردیا

آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ کے قریب ایک مادہ ہمپ بیک وہیل کی اپنے مردہ بچے کے ساتھ بار بار غوطے لگانے اور اس کے قریب رہنے کی نایاب ویڈیو سامنے آئی ہے، جس نے ماہرین کی توجہ حاصل کرلی۔ رپورٹ کے مطابق مادہ وہیل بار بار اپنے مردہ بچے کے قریب جاتی، اسے […]
امریکا کی ایرانی اعلیٰ حکام کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے ویزے جاری کرنے کی منظوری

امریکا نے ایران کے اعلیٰ حکام کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکی حکام کے مطابق ایرانی وفد پر سفری پابندیاں برقرار رہیں گی،امریکی پالیسی کے تحت ایرانی وفد کو لگژری اور دیگر اشیا کی خریداری کی اجازت نہیں ہوگی۔ ایرانی حکام […]
کسی ڈیل کے ذریعےہویا نہیں مگر ایران کیخلاف جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کسی ڈیل کے ذریعےہویا نہیں مگر ایران کے خلاف اس جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے ڈیل ہونے یا علاقے میں مزید فوج بھیجی جانےسےمتعلق استفسار پر اپنے جواب میں کہا کہ ہم یا تو کوئی اچھا معاہدہ کریں گے، یا […]