پابندیاں مسترد ! ہم کسی کی اجازت کے محتاج نہیں، جسے چاہیں گے تیل فروخت کرینگے،روسی صدر نے بالآخرامریکہ کو آنکھیں دکھا دیں

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے تیل کی فروخت اور عالمی توانائی منڈی کے حوالے سے ایک سخت اور دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ روس اپنی تیل کی برآمدات کے فیصلے آزادانہ طور پر کرتا ہے اور اس کے لیے کسی بھی ملک کی اجازت یا کنٹرول قبول نہیں کیا جائے […]
قدرت کا کرشمہ، ماں نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیدیا، 4 بیٹے اور ایک بیٹی پیدا

قدرت کا کرشمہ، راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں ایک ماں نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے دیا، جن میں 4 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ منفرد واقعے کے بعد خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جبکہ اسپتال میں بھی یہ خبر توجہ کا مرکز بن گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق […]
افواجِ پاکستان کی جانب سے معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد، ڈی جی آئی ایس پی آر

افواجِ پاکستان کی جانب سے معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر میڈیا بریفنگ بریفنگ میں افواجِ پاکستان کی جانب سے معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی […]
پنجاب کی ترقی پاکستان کی ترقی نہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پنجاب ترقی کرے گا اور باقی صوبے ترقی نہیں کریں گے تو وہ صرف پنجاب کی ترقی ہے، پاکستان کی ترقی نہیں۔وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے لیے قابل تجدید توانائی (سولر بجلی)، سیف سٹیز، لیپ ٹاپ اسکیم و یوتھ بزنس و ایگری لون اسکیم […]
معرکہ حق ، پاکستان نے اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو عبرتناک شکست دی؛ ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف
اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے جبکہ عالمی امن کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو اہم قرار دیا گیا ہے۔بین الاقوامی جریدے نے امریکہ اور ایران مذاکرات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بطور ثالث کردار کو […]
امریکا نے ہمیشہ مذاکرات کے دوران ’پیٹھ میں چھرا گھونپا، ایران

تہران :ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف جارحانہ اقدامات کرکے ’پیٹھ میں چھرا گھونپنے‘ جیسا رویہ اختیار کیا۔ایرانی صدارتی دفتر کے مطابق صدر پزشکیان نے میکرون کو بتایا کہ […]
معرکہ حق،کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کا پہلے سے زیادسخت جواب دیا جائیگا،پاک فوج

راولپنڈی :معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج نے اس عزم کا اظہار کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا دشمن کے عزائم کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت، درستگی اور عزم کے ساتھ دیا جائے گا، معرکۂ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت، تیاری اور فیصلہ کن […]
عمران خان سے کل کون کون ملاقات کریں گے؟جانئے
راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی و سابق وزیر اعظم عمران خان سے کل رہنماووں کی ملاقات کا دن ہے۔ اس سلسلے میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل و پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی،ملاقات کی فہرست […]
بشریٰ بی بی آنکھ کے علاج کے لیے نجی ہسپتال منتقل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آنکھ کے علاج کے لیے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کیا ہے۔ اس سے قبل بشریٰ […]