Roze News

’پٹھان ہوں، گولی مارنی ہے تو مار دو‘ بالآخرشاہ رخ خان نے انڈر ورلڈ ڈونز کو واضح جواب دیدیا

’پٹھان ہوں، گولی مارنی ہے تو مار دو‘ بالآخرشاہ رخ خان نے انڈر ورلڈ ڈونز کو واضح جواب دیدیا

’پٹھان ہوں، گولی مارنی ہے تو مار دو‘، شاہ رخ خان کا انڈر ورلڈ ڈونز کو جواب شاہ رخ خان کو دھمکی دی گئی اور فلموں یا شوز میں کام کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے گپتا نے 90 کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری پر انڈر ورلڈ کے […]

علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر کی منگنی کی افواہیں، تفصیلات جانیے

علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر کی منگنی کی افواہیں، تفصیلات جانیے

پاکستانی اداکار و گلوکار دانیال ظفر اپنی مبینہ منگنی کی خبروں کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جہاں مداح ان کی نجی زندگی سے متعلق سامنے آنے والی تفصیلات پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دانیال […]

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر روس کا بڑا بیان سامنے آگیا

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر روس کا بڑا بیان سامنے آگیا

روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ خطے میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دیں۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر اپنے اہم بیان میں کہا کہ ان تینوں ممالک کے پاس ایک مضبوط دفاعی اتحاد موجود ہے […]

روس میں برفانی تودہ گرنے سے 11 افراد ہلاک، 6 لاپتہ

روس میں برفانی تودہ گرنے سے 11 افراد ہلاک، 6 لاپتہ

روس کے شمالی قفقاز کے علاقے کاباردینو بلکاریا میں ماؤنٹ میزھرگی سے برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں کم از کم 11 کوہ پیما ہلاک اور 6 لاپتہ ہو گئے ہیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ شام بیزینگی گھاٹی میں پیش آیا، جہاں 33 کوہ پیماؤں کا گروپ موجود تھا۔ حکام کے مطابق 10 افراد […]

اسلام آباد میں بارشوں کا سلسلہ ختم، شہر قائد میں بوندا باندی کا امکان

اسلام آباد میں بارشوں کا سلسلہ ختم، شہر قائد میں بوندا باندی کا امکان

اسلام آباد میں بارشوں کا سلسلہ ختم،شہر قائد میں آج چند مقامات پر بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ روز کی نسبت آ ج پارہ 3 ڈگری زیادہ 36 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں بعض مقامات پر آج بھی […]

روس اور شمالی کوریا کے درمیان پہلے سڑک والے پل کا افتتاح

روس اور شمالی کوریا کے درمیان پہلے سڑک والے پل کا افتتاح

روس اور شمالی کوریا نے آج 7 ستمبر 2026 کو دریائے تومین پر دونوں ممالک کو ملانے والے اپنے پہلے سڑک پل کا افتتاح کر دیا۔ تقریب میں روسی وزیراعظم میخائل میشوستین نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ تقریباً ایک کلومیٹر طویل یہ پل روس کے علاقے خاسان اور شمالی کوریا کے تومان گانگ […]

الفا براوو چارلی کے گل شیر کو آج بھی کس بات کا پچھتاوا ہے؟

گل شیر کو آج بھی کس بات کا پچھتاوا ہے؟

  ماضی کے مقبول ڈرامہ سیریل الفا براوو چارلی کے معروف اداکار و سابق فوجی افسر کرنل قاسم شاہ نے کہا ہے کہ انہیں اپنی والدہ کے ساتھ بیٹھ کر فون استعمال کرنے پر آج بھی پچھتاوا ہے۔ ریٹائرڈ کرنل قاسم شاہ پاکستان کے معروف فنکاروں میں شمار ہوتے ہیں، انہیں پی ٹی وی کے […]

مجھ سے منسوب سوشل میڈیا پوسٹس جعلی ہیں: فضیلہ قاضی

میڈیا پوسٹس جعلی ہیں: فضیلہ قاضی

  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے خود سے منسوب زیرِ گردش بیان کو جھوٹا قرار دے دیا۔ انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے زیرِ گردش بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے اسے جھوٹا قرار دے دیا۔ […]

حماد اظہر کو حراست میں لینے کے باوجود گرفتاری نہ ڈالی جا سکی، بازیابی کی درخواست دائر

حماد اظہر کو حراست میں لینے کے باوجود گرفتاری نہ ڈالی جا سکی

  لاہور: پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو حراست میں لینے کے باوجود پولیس گرفتاری نہ ڈالی جا سکی۔ پولیس ذرائع کے مطابق حماد اظہر کے خلاف 9 مئی اور اس کے بعد کئی مقدمات درج ہیں، حماد اظہر لاہور سمیت مختلف شہروں کی پولیس کو مطلوب تھے۔ پولیس حکام […]

علیمہ اور عظمیٰ خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی

درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی

  اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست پر سماعت کے دوران رپورٹ جمع کروا دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔ علیمہ خان کی جانب سے وکیل خالد یوسف چودھری […]