ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں کاروباری اور برآمدی نظام کو مضبوط بنانے کے اقدامات جاری ہیں۔
پاکستانی کھجور اپنی متنوع اقسام کے باعث عالمی مارکیٹ میں نمایاں برآمدی صلاحیت رکھتی ہے۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں
عسیل، ڈھکی، بیگم جنگی، کُپرو اور مزواتی سمیت پاکستانی کھجور کی متعدد اقسام عالمی صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔
سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کاشت ہونے والی کھجوریں پاکستان کی زرعی تنوع کی عکاسی کرتی ہیں۔
پاکستانی کھجوروں کے لیے عالمی طلب، متنوع اقسام اور بہتر معیار برآمدات میں اضافے کے اہم مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں
معیاری پیداوار، جدید پیکیجنگ اور بہتر برآمدی نظام کے ذریعے پاکستانی کھجور عالمی مارکیٹ میں مسابقت بڑھا رہی ہے۔
ایس آئی ایف سی کے حکومتی سطح پر مربوط اقدامات سے کاروباری ماحول اور برآمدی شعبوں میں سہولت کاری کو فروغ مل رہا ہے۔
پاکستانی کھجور کی برآمدات میں اضافہ دیہی معیشت، کسانوں کی آمدن اور زرعی شعبے کی ترقی میں کردار ادا کر رہا ہے۔

Leave feedback about this