پاکستان تازہ ترین

سانحہ پمز ؛جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان

سانحہ پمز ؛جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان

حکومت نے سانحہ پمز میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان  کردیا۔

وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت متاثرہ خاندانوں کے غم اور دکھ میں برابر کی شریک ہے،حکومت متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن تعاون اور معاونت فراہم کرے گی۔

وزارت اطلاعات کاکہنا ہے کہ معاوضہ انسانی جان کا نعم البدل نہیں، غمزدہ خاندانوں کی مشکلات کم کرنے کی کوشش ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field