Roze News

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا

پیٹرول مہنگا! ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کردیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں  میں اضافہ کردیا گیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 45 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 1 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔

اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 325روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 383روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔