Roze News

ماں سے کبھی نہ پوچھنا ’’پاپا‘‘ کدھر گئے ، ماں اور بہن کا ہمیشہ خیال رکھنا کینسر کی آخری جنگ لڑنے سے پہلے باپ کی بیٹے سے گفتگو

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

ایک باپ کی اپنے بیٹے سے آخری گفتگو نے ہر آنکھ نم کر دی۔ کینسر کے خلاف زندگی کی آخری جنگ لڑنے سے پہلے باپ نے بیٹے کو ایسی نصیحت کی جو دل چھو گئی۔ باپ نے کہا، ماں سے کبھی نہ پوچھنا پاپا کدھر گئے، بس اپنی ماں اور بہن کا ہمیشہ خیال رکھنا۔

یہ چند الفاظ ایک ایسے باپ کی محبت، فکر اور ذمہ داری کو بیان کرتے ہیں جو اپنی زندگی کے آخری لمحات میں بھی اپنے خاندان کے مستقبل کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ اس درد بھری گفتگو نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی جذباتی کر دیا۔