پاکستان تازہ ترین

جڑواں بہنوں کا میٹرک میں منفرد اعزاز!دونوں نے 1183نمبرحاصل کیے

جڑواں بہنوں کا میٹرک میں منفرد اعزاز!دونوں نے 1183نمبرحاصل کیے

ٹریفک وارڈن عمران منیر کی جڑواں بیٹیوں نےمیٹرک امتحان میں یکساں نمبر حاصل کر کے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا،دونوں بہنوں نے 1200 میں سے 1183، 1183 نمبر حاصل کیے۔
ہونہار بیٹیوں کی کامیابی پر ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کی جانب سے ٹریفک وارڈن عمران کو مبارکباددی گئی جبکہسی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے ٹریفک وارڈن عمران منیر کی جڑواں بیٹیوں کو دفتر مدعو کر لیا، انہوں نے کہا کہہ جڑواں بیٹیوں کی شاندار کامیابی والدین کی محنت اور تربیت کا ثبوت ہے،سی ٹی او لاہورنے ہونہار طالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد دیتے ہوئےنیک تمناؤں کا اظہارکیا ۔
سید عبدالرحیم شیرازی کا کہنا تھا کہ دونوں طالبات مستقبل میں بھی اسی محنت اور لگن سے کامیابیاں حاصل کریں گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image