آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے گروپ 2 سے اور جنوبی افریقہ کی ٹیم نے گروپ 1 سے پہلے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کیا تھا۔

Leave feedback about this