ٹی20 ورلڈکپ: پہلا سیمی فائنل، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین کھیل

ٹی20 ورلڈکپ: پہلا سیمی فائنل، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی20 ورلڈکپ: پہلا سیمی فائنل، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی20 ورلڈکپ: پہلا سیمی فائنل، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے گروپ 2 سے اور جنوبی افریقہ کی ٹیم نے گروپ 1 سے پہلے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کیا تھا۔

Exit mobile version