پاکستان

سیاسی جماعتوں نے پاکستان کا پوری دنیا میں تماشا بنادیا ، سراج الحق

سیاسی جماعتوں نے پاکستان کا پوری دنیا میں تماشا بنادیا ، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ اور ماضی کی حکمران سیاسی جماعتیں معیشت بہتر نہیں کرسکیں ، پی ڈی ایم پی پی اور پی ٹی آئی نے پاکستان کا پوری دنیا میں تماشا بنادیا ۔لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ملک میں کوئی ایک شعبہ نہیں جس میں حکمران جماعتیں بہتر لائیں ہوں ۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں قانون کی حکمرانی کا تصور ختم ہوچکا عدل و انصاف کی حکمرانی کیلئے عوام ووٹ کی طاقت استعمال کریں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image