مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نیا وزیراعظم مقر رکردیاگیا۔طالبان کے سپریم لیڈ ر ملاہبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو نیا وزیراعظم مقرر کیا۔مولوی عبدالکبیر ملا محمد حسن اخوند کی جگہ وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالیں گے ۔مولوی عبدالکبیر اس سے قبل نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور تھے ۔وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند کو خراب صحت کی وجہ سے عہدے سے ہٹایا گیا ۔

Leave feedback about this