بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے بھارتی کاروباری شخصیت اننت امبانی کے ساتھ اپنی وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئیٹر سووگیا شرما کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ویڈیو میں اننت امبانی کی مذہبی شخصیت سدھ گرو اور شاہ رخ خان سے ملاقات کے مناظر دکھائے گئے تھے، جس کے ساتھ دعویٰ کیا گیا تھا کہ اننت امبانی نے اداکار کو خاموش رہنے کیلئے کہا۔