پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رودوبدل کردیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  پٹرول1روپے20پیسےفی لیٹرمہنگا کردیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں17پیسےفی لیٹرکمی کردی گئی ۔

پٹرول کی نئی قیمت393روپے86پیسےمقررکی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت396روپے65پیسےہوگئی۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق15اکتوبرتک ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field