حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے جبکہ ڈیزل 5 روپے 37 پیسے اضافہ فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔
پیٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 398 روپے 4پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Leave feedback about this