پاکستان تازہ ترین

مریم نواز کی صاحبزادی کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی

مریم نواز کی صاحبزادی کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو شام 5 بجے جاتی عمرہ میں ہوگی۔

ذرائع کے مطابق نکاح کی تقریب میں صرف شریف فیملی اور عزیز و اقارب کو مدعو کیا گیا ہے،ذرائع نےبتایا کہ تقریب میں مجموعی طور پر 100 مہمانوں کی شرکت متوقع ہے۔

مریم نواز   گزشتہ دنوں   اپنی نجی  دورے  پر  لندن گئی تھیں جہاں  پر ان  کی بیٹی  کی  گرایجوئشن  تقریب ہوئی ،مریم نواز نے اپنی  بیٹی  کی  گرایجوئشن  پر   خوشی  کا اظہار کرتے ہوئےکہا تھا کہ وہ اپنی چھوٹی بیٹی کی  تعلیم مکمل ہونے پر  انتہائی خوش ہیں ۔

مریم نواز لندن سے کل واپس آئیں ہیں  ساتھ ان کی بیٹی بھی تھی جس کی نکاح کی تاریخ فائنل ہوچکی ہے   تاہم اب  12 ستمبر  یعنی  پرسوں ہفتے کے روز  جاتی عمرہ میں نکاح  کی تقریب ہوگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field