پاکستان تازہ ترین

پنجاب حکومت کے پاس فنڈز کی کمی! لاہور میں میٹرو بس سروسز بند کا کرنےکا اعلان

پنجاب حکومت کے پاس فنڈز کی کمی! لاہور میں میٹرو بس سروسز بند کا کرنےکا اعلان

پنجاب حکومت کے پاس فنڈز کی کمی کے باعث میٹرو بسز چلانے والی کمپنی نےفیول فنڈز کی عدم فراہمی پر 11 اگست سے لاہور میں میٹرو بس سروسز بند کا اعلان کر دیا۔
میٹرو بس سروس کے آپریٹر VEDA کمپنی نے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو معاملے کی حساس نوعیت پر مراسلہ لکھ دیا جسکے مطابق پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے کورٹ ڈائریکشن کے باوجود فیول کی سپلائی کا معاملہ حل نہ کیا۔

مراسلے مزید لکھا گیا ہے کہ میٹرو بس کی بندش پر شہریوں کو درپیش آنے والی مشکلات کی ذمہ دار ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ہوگی ۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image