پاکستان تازہ ترین دنیا

چینی صدر کا عیدالاضحیٰ پر بڑا پیغام، دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد

چینی صدر کا عیدالاضحیٰ پر بڑا پیغام، دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد

چینی صدر شی جن پنگ کا عیدالاضحیٰ پر دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے محبت بھرا پیغام، خوشی کی لہر دوڑ گئی

چینی صدر شی جن پنگ نے عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے پیغام میں چینی صدر نے مسلم اُمہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ مبارک موقع امن، بھائی چارے اور خوشیوں کے فروغ کا ذریعہ ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image