اہم خبریں

پاکستان

مقبول ویڈیوز

دنیا

صحت

پاکستان ہمارا اہم شراکت دار ،رشتہ مضبوط بنانے کی کوشش کرینگے ، امریکا
پاکستان ہمارا اہم شراکت دار ،رشتہ مضبوط بنانے کی کوشش کرینگے ، امریکا

امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں ہمارا سب سے اہم پارٹنر ہے اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان خطے میں ہمارا سب سے اہم پارٹنر ہے۔ شراکت

صحت

کھیل

جرائم

تجارت

انٹرٹینمنٹ

گوادر ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کوارٹر میں سوئے 7 افراد کو قتل کردیا
گوادر ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کوارٹر میں سوئے 7 افراد کو قتل کردیا

گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم افراد نے رہائشی کوارٹر میں فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ گوادر تھانے کے ایس ایچ او محسن علی کے مطابق فش ہاربر کے قریب رہائشی کوارٹر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک

تجارتی خسارہ قابو ، معاشی اہداف درست سمت میں جارہے ہیں ، وزیر خزانہ
تجارتی خسارہ قابو ، معاشی اہداف درست سمت میں جارہے ہیں ، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تجارتی خسارہ قابو میں ہے اور گزشتہ 10 ماہ سے معاشی اہداف درست سمت میں جا رہے ہیں۔ وفاقی وزرائے اعظم نذیر تارڑ اور عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سعودی عرب

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبور کرگیا
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 741 پوائنٹس کے اضافے سے 72644 تک پہنچ گیا۔کاروبار کے دوران مارکیٹ میں مزید تیزی آئی اور انڈیکس

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ،100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ،100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 522 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے ساتھ

سٹاک مارکیٹ میں آج پھر زبردست تیزی ، 100 انڈیکس 72 ہزار سے بھی بلند
سٹاک مارکیٹ میں آج پھر زبردست تیزی ، 100 انڈیکس 72 ہزار سے بھی بلند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں 422 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے ساتھ ہی 100 انڈیکس 72 ہزار 474 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر

فیض آباد دھرنا ، انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دیدی
فیض آباد دھرنا ، انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دیدی

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ 149 صفحات پر مشتمل ہے۔فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں قائم

پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار
پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار

پریانکا چوپڑا بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔دیسی گرل پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں اور سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی ایکشن فلم میں کام کریں گی۔پریانکا چوپڑا جوناس کا شمار بالی ووڈ کی بہترین اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے

پاکستان کے دورے کی شدید خواہش ہے ، سونم باجوہ
پاکستان کے دورے کی شدید خواہش ہے ، سونم باجوہ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔سونم باجوہ نے حال ہی میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا اور پاکستان آنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سونم باجوہ نے کہا کہ

معرو ف شخصیات کی عزت کیجئے ورنہ آپکو بلاک کردینگے ، نادیہ خان
معرو ف شخصیات کی عزت کیجئے ورنہ آپکو بلاک کردینگے ، نادیہ خان

معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے اداکارہ عریشہ رضی کی تنقید کوآڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکارہ نادیہ خان ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر اپنی روزمرہ کی زندگی کے بارے میں بلاگز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اداکارہ عریشہ رضی کی ‘شیندی’ کا ایک بلاگ بھی

کترینہ ،دیپیکا اور انوشکا میں کون سب سے زیادہ امیر ہے ؟جانیں
کترینہ ،دیپیکا اور انوشکا میں کون سب سے زیادہ امیر ہے ؟جانیں

کترینہ کیف، انوشکا شرما اور دیپیکا پڈوکون نے انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز تقریباً ایک ہی وقت میں کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق تمام اداکاروں کی طرح وہ بھی فلموں کے علاوہ دیگر تقریبات اور اشتہارات میں شرکت کرکے پیسے کماتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف شادیوں اور دیگر تقریبات