دھرمیندار کے نام اٹھاسی ویں سالگرہ پر محبت بھراپیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا کی زینب بن گیا ۔،بالی ووڈ کی سپر ہیٹ فلم شعلے کے نامور اداکار دھرمیندار نے گذشتہ روز اپنی اٹھاسی ویں سالگرہ منائی جس پر ان کی اہلیہ ہیما مالنی نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر سالگرہ کی مبارکباددی اداکارہ نے اپنی اور شوہر کی تصویر شیئر کی اور لکھا میرے پیارے ہم سفر کو خوشحال اور صحتمند سالگرہ مبارک ہو آپ کو زندگی میں ڈھیروں خوشیاں ملیں اور آپ یہ دیکھ سکیں کہ میرے لیے آپ کتنے خاص ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
ہیما مالنی کا شوہر دھرمیندار کے نام 88 ویں سالگرہ پر محبت بھرا پیغام
- by web_desk
- دسمبر 9, 2023
- 0 Comments
- 534 Views
- 9 مہینے ago
Leave feedback about this