جرائم

خانیوال میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران جاں بحق

ملتان:خانیوال کے نزدیک دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران کوشہید کردیا گیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق ملتان میں خانیوال کے نزدیک یہ واقعہ پیش آیا جس میں دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی کے دو افسران پر فائرنگ کی اور شہید کردیا۔ایڈیشنل آئی جی کے مطابق دونوں افسران ہوٹل پر کھانا کھا رہے […]

Read More
جرائم

پولیس اور رینجرز کی کارروائی،ٹارگٹ کلنگ،اغواء برائے تاوان کے3ملزمان گرفتار

کراچی:پاکستان رینجرز اور پولیس نے الیاس گوٹھ لانڈھی سے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ اغواء برائے تاوان،بھتہ خوری اور ڈکیتی میں ملوث 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شکیل عرف کالا عرف موٹا،جمیل عرف جوائنٹ اور شہزاد عرف باڑے والا کا تعلق ایم کیو ایم لندن کے رئیس ماما اور حامد پیا […]

Read More
جرائم

گلستان جوہر میں پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت،وزیر اعلیٰ سندھ کا نوٹس

کراچی:گلستان جوہر راشد منہاس روڈ پر قائم نعمان ایونیو کے اندر شاہین فورس کے اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا وزیر اعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق پولیس کے اعلیٰ حکام پر شاہین فورس کے3اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام […]

Read More
جرائم

کراچی:کار سوا ملزمان کی فائرنگ،ڈرائی فروٹ کا تاجر جاں بحق

کراچی:اتحاد ٹاؤن میں کار سوار ملزموں کی فائرنگ سے ڈرائی فروٹ کا تاجر جاں بحق ہوگیا۔مقتول لیاری کا رہائشی تھا۔بلدیہ کے علاقے میں عید گاہ گراؤنڈ موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر دی جس سے37سالہ رفیع اللہ ولد سردار خان جاں بحق ہوگیا۔مقتول ڈرائی فروٹ کا تاجر اور لیاری کے علاقے […]

Read More
جرائم

کراچی میں دہشتگردی کا خدشہ،سکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی:سکیورٹی اداروں نے ملک کے دیگر حصوں میں دہشتگردی کے واقعات رونما ہونے کے بعد کراچی میں بھی دہشتگردی کا خد شہ ظاہر کیا ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق حالیہ چند روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں دہشتگردی کے واقعات رونما ہوئے جن میں صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں میں سی ٹی ڈی کے […]

Read More
جرائم

شارجہ جانے والے ملزم کے جوتوں سے434گرام ہیروئن برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ نمبر ER703  سے شارجہ جانے والے ملزم کے جوتوں سے 434 گرام ہیروئین برآمد ہوئی،ملزم کا تعلق بونیر کے علاقے سے ہے جسے فوری کسٹم پولیس نے حراست میں لے لیا۔

Read More
جرائم

بدنام زمانہ سیریل کلر چارلس سوبھراج کی رہائی کا حکم

کھٹمنڈو:نیپال کی سپریم کورٹ نے بدنام زمانہ سیریل کلر چارلس سوبھراج کی رہائی کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپالی عدالت نے78سالہ بدنام زمانہ مجرم چارلس سوبھراج کو بڑھتی عمر اور صحت کی خرابی کے باعث رہا کرنے کا حکم دیا۔چارلس سوبھراج عارضہ قلب میں مبتلا ہے اور اسے اوپن ہارٹ سرجری کی […]

Read More
جرائم

بھارت کی ریاستی دہشتگردی،مزید3کشمیری نوجوان شہید

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے3کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے شوپیاں کا محاصرہ کرلیا اور گھر گھرتلاشی کے بہانے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی فوجیوں نے چادر ا ور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کو بھی […]

Read More
جرائم

این ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم کے قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر گولیاں مار کر قتل کیے جانے کے واقعے کے بعد 24 گھنٹے کے اندر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ دوسرے کی گرفتاری کے لیے پولیس […]

Read More
جرائم

اعظم سواتی کیخلاف مقدمات ختم کرنے کیلئے بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست

کوئٹہ:پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات ختم کرنے کیلئے بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق بلوچستان میں درج مقدمات کے خاتمے کیلئے عدالت عالیہ میں درخواست سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان کی جانب سے گزشتہ روز دائر کی گئی۔دریں اثناء انصاف لائرز فورم کی جانب […]

Read More