جرائم

شناختی کارڈ درستگی کی آڑ میں گاڑیوں کی ملکیت تبدیل کرنے کا انکشاف

شناختی کارڈ درستگی کی آڑ میں گاڑیوں کی ملکیت تبدیل کرنے کا انکشاف

لاہور:محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن پنجاب میں افسران کی مبینہ ملی بھگت سے شناختی کارڈ درستگی کی آڑ میں گاڑیوں کی ملکیت تبدیل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر نعمان خالد کی رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گاڑیوں کی ملکیت تبدیلی میں محکمہ ایکسائز کے افسر مبینہ طورپر ملوث ہیں۔موٹر برانچ جوہر ٹاؤن،شاہدرہ اورفرید کورٹ آفس میں سینکڑوں کیسز سامنے آئے ہیں جن میں مبینہ افسران نے شناختی کارڈ کی درستگی کے باہانے گاڑیوں کی ملکیت ہی تبدیل کردی اور ان جعلسازی نے تصحیح کی آڑمیں شناختی کارڈ نئے درج کردیئے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image