جرائم

پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عابدراجہ پر فائرنگ،معجزانہ طورپر بچ گئیں

پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عابدراجہ پر فائرنگ،معجزانہ طورپر بچ گئیں

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رن اسمبلی،عابدہ راجہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں وہ بال بال بچ گئیں۔ہمارے نمائندے کے مطابق مری میں پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عابدہ راجہ پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی،جس کے نتیجے میں گولی ان کی گاڑی کے ٹائر پر لگی۔پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی نے کہا کہ میری انگوری پولیس کے پاس کوئی گاڑی ہی نہیں جو فوری پہنچتی،دو پولیس اہلکار گھنٹوں بعد بمشکل جائے وقوعہ پر پہنچے اور پولیس نے کوئی کارروائی بھی نہیں کی۔پولیس نے واقعے کے تمام زاویوں پرتحقیقات شروع کردی جبکہ ڈی پی او نے ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی جان ومال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image