توشہ خانہ فراڈ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مقرر
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فراد کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ۔عدالت عالیہ کے جسٹس امجد رفیق چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کرینگے ۔توشہ خانہ فراڈ کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت کیلئے آج […]