جرائم

سکھر:ڈاکوسستے آٹے کے اسٹال سے20تھیلے اور45ہزار روپے لوٹ کر فرار

سکھر:ڈاکوسستے آٹے کے اسٹال سے20تھیلے اور45ہزار روپے لوٹ کر فرار

سکھر:8ڈاکو سستے آٹے کے سٹال سے آٹے کے20تھیلے چھین کر فرار ہوگئے۔سکھر میں 8ڈاکو نے سستے آٹے کی اسٹال کے 20تھیلے چھینے اور باآسانی فرار ہوگئے،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے مطابق عارضی اسٹال پر2روز میں دو ڈکیتیاں پڑ چکی ہیں۔پہلی واردات میں تین ڈاکو 45ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوئے تھے۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے مطابق دونوں وارداتوں کی اطلاع تحریری طورپر ڈائریکٹر جنرل فوڈ کو دی ہے اب ہر سٹال پر ایک پولیس اہلکار کو تعینات کیاجائے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image