معیشت و تجارت

انٹر بینک،چار دن کی چھٹی کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: انٹربینک میں چار دن کی چھٹی کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہاہے۔گذشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہوکر 283,20 روپے پر بند ہوا تھا۔آج انٹر بینک میں جاری دن کی چھٹی کے بعد کاروبار کا آغاز ہوا تو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی […]

Read More
معیشت و تجارت

کراچی، رمضان کاآغاز ہوتے ہی پھل کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی میں بھی رمضان المبارک کاآغاز ہوتے ہی پھلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا۔شہرقائد میں تربوز 100 سے 120 روپے کلو جبکہ چیکو کی قیمت 300 روپے فی کلو ہے۔کیلا تین سو روپے درجن اور سیب دو سو سے 400 روپے کلو میں بک رہاہے۔کراچی میں بھنڈی دو سو روپے جبکہ ٹماٹر 180 سے 200 […]

Read More
معیشت و تجارت

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں یو اے ای سے ترسیلات زر میں پندرہ فیصد کی کمی

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں یو اے ای سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر پندرہ فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک کی مدت میں یو اے ای میں کام کرنیوالے پاکستانیوں نے 3.198 ارب ڈالر کا زرمبادلہ […]

Read More
معیشت و تجارت

کوئٹہ میں مرغی سستی، سبزیاں مہنگی

اسلام آباد: کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں تیس روپے کی کمی کی گئی ہے جبکہ مختلف سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے کوشت کی فی کلوقیمت 520 روپے پر آگئی رمضان کے آغاز میں مرغی کا گوشت 550 روپے فی کلو میں فروخت کیاجارہاتھا۔ذرائع […]

Read More
معیشت و تجارت

حج واجبات کی وصولی کیلئے بینک ہفتے اور اتوار کو کھلیں گی

اسلام آباد: حج کی درخواست فارموں کیساتھ حج 2023 کے واجبات کی وصولی کیلئے مجازبینکوں کی برانچیں ہفتے اور اتوار کو کھلی رہیں گی بینک دولت پاکستان نے حج کے خواہشمند افراد کو درخواست فارموں کے ساتھ جج 2023 کے واجبات جمع کرنے میں سہولت دینے کی غرض سے 14 مجاز بینکوں کو ہدایت کی […]

Read More
معیشت و تجارت

بیرونی مالیاتی یقینی دہانیوں کے بعد پاکستان کیساتھ اگلا قدم اُٹھاسکیں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بیرونی شراکت داروں کی بروقت مالی امداد پاکستان کیساتھ نویں جائزے کی کامیابی یقینی بنانے میں اہم ہوگی اورمالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کیساتھ اگلا قدم اُٹھاسکیں گے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو […]

Read More
معیشت و تجارت

تمام بینکس زکواۃ کٹوتی کیلئے آج عوامی لین دین کیلئے بند رہینگے

اسلام آباد: ملک بھر میں تمام بینکس زکواۃ کٹوتی کیلئے عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے اسٹیٹ بینک کیجانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق بینکوں کے ملازمین معمولی کے مطابق آئیں گے تاہم عوامی لین دین بند رہے گا۔اعلامیے کے مطابق یکم رمضان 23 مارچ کو عام تعطیل کے سبب بینکنگ شعبہ بند […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان کو قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے 3 ارب ڈالرز درکار

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کے تحت گھٹتے ہوئے زرمبادلہ ذخائر کے عین درمیان ملک کے بیرونی قرضوں اور ان پر سود کی ادائیگی کیلئے رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی تین ارب ڈالرز درکار ہونگے۔ایک متعلقہ اہم پیشرفت کے تحت پاکستانی حکام نے چین کی جانب سے دو ارب ڈالر سیف ڈپازٹ میں ملنے […]

Read More
معیشت و تجارت

امریکی ڈالر آج مزید مہنگا

امریکی ڈالر کی قدر میں آض پھر اضافہ ہوا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر زوال کا شکار ہے، انٹربینک میں ڈالر آٹھ پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہوگیا ہے، گذشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 92 پیسے کا تھا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا […]

Read More
معیشت و تجارت

رواں ہفتے چار دن تما م بینکس عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ 24 مار چ زکواۃ کٹوتی کے باعث تمام سرکاری ونجی بینکس بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان 24 مارچ 2023 ء بروز جمعے زکواۃ کی کٹوتی کیلئے بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کیلئے بند رہے گی کیونکہ امکان […]

Read More