معیشت و تجارت

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں یو اے ای سے ترسیلات زر میں پندرہ فیصد کی کمی

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں یو اے ای سے ترسیلات زر میں پندرہ فیصد کی کمی

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں یو اے ای سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر پندرہ فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک کی مدت میں یو اے ای میں کام کرنیوالے پاکستانیوں نے 3.198 ارب ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں پندرہ فیصد کم ہے، گذشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یو اے ای میں کام کرنیوالے پاکستانیوں نے 3.777 ارب ڈالرز رمبادلہ ملک ارسال کیا فروری میں یو اے ای سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر سولہ فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image