کراچی: انٹربینک میں چار دن کی چھٹی کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہاہے۔گذشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہوکر 283,20 روپے پر بند ہوا تھا۔آج انٹر بینک میں جاری دن کی چھٹی کے بعد کاروبار کا آغاز ہوا تو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 283.50 روپے کا ہوگیا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک،چار دن کی چھٹی کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ
- by web_desk
- مارچ 27, 2023
- 0 Comments
- 605 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this