Roze News

امریکی صدر ٹرمپ کی معاشی کارکردگی کی منظوری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی معاشی کارکردگی کی منظوری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی کارکردگی کی منظوری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔امریکا کے مڈ ٹرم انتخابات سے چند دن قبل سی این بی سی نے تازہ ترین آل امریکا اکنامک سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق 65 فیصد امریکی شہری ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی کارکردگی سے ناخوش ہیں۔ 80 […]

ناکہ بندی کے باعث ایران کے ‘شیڈو ٹینکرز’ میں موجود خام تیل کا ذخیرہ ختم ہوگیا: امریکی اخبار

ناکہ بندی کے باعث ایران کے 'شیڈو ٹینکرز' میں موجود خام تیل کا ذخیرہ ختم ہوگیا: امریکی اخبار

امریکی اخبار کے مطابق ایران کے شیڈو ٹینکرز کے بیڑے پر لدا خام تیل کا ذخیرہ اب ختم ہوچکا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق جنگ کے بیشتر حصے میں ایران کے پاس ایشیائی پانیوں میں محفوظ کھڑے درجنوں آئل ٹینکرز تھے جن میں لاکھوں بیرل خام تیل موجود تھا۔ ایران یہ تیل مسلسل […]

جعلی ویڈیوز کی گردش: ٹائیگر شروف کی ٹیم نے قاتلانہ حملے میں اداکار کے زخموں کی ویڈیو شیئر کردی

جعلی ویڈیوز کی گردش: ٹائیگر شروف کی ٹیم نے قاتلانہ حملے میں اداکار کے زخموں کی ویڈیو شیئر کردی

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف کی ٹیم نے قاتلانہ حملے کے بعد ان کے زخموں کی ویڈیو جاری کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ماہ کی 18 تاریخ کو ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ ممبئی کے علاقے جوہو میں پیش آیا تھا، اس وقت اداکار فٹ بال میچ کھیلنے کے بعد روانہ ہورہے […]

پی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہ

علی امین گنڈا پور

پشاور: سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی تحریک انصاف کی پارلیمانی سیاست میں واپسی ہورہی ہے، علی امین گنڈا پور کو مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صوبائی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی […]

اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، سنگجانی احتجاج کیس میں عبوری ضمانت منظور

اسد قیصر کو بڑا ریلیف مل گیا! وارنٹ گرفتاری منسوخ، سنگجانی احتجاج کیس میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی احتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اظہر ندیم نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے۔ اسد قیصر اپنی وکیل عائشہ خالد کے ہمراہ پیش ہوئے۔ عدالت نے عدم پیشی […]

پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، سمگلنگ روکنے کیلئے کڑی نگرانی کا حکم

آٹے کا تھیلا بند

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں آٹے کی فراہمی کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 20 کلو آٹے کا تھیلا بند کرنے اور مارکیٹ میں صرف 10 کلو آٹے کا بیگ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گندم اور آٹے کی سمگلنگ روکنے کے لیے بین الصوبائی سرحدوں کی […]

پیوٹن کو انسان دوست قرار دینے پر زیلنسکی کی اسٹیو وٹکوف پر تنقید

پیوٹن کو انسان دوست قرار دینے پر زیلنسکی کی اسٹیو وٹکوف پر تنقید

کیف: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو انسان دوست قرار دینے پر یوکرینی صدر زیلنسکی نے امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ صدر پیوٹن امن کیلئے بالکل بھی سنجیدہ نہیں ہیں، وہ دوسرے لوگوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی […]

امریکی صدر ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا۔وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ امریکا جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے، ہم نے ایران کو بری طرح نشانہ بنایا ہے اور ممکن ہے […]

چین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکش

چین میں زلزلے

بیجنگ: چین کے علاقے تبت میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہوئے جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں مکانات بھی منہدم ہو گئے، پاکستان نے مدد کی پیشکش کر دی۔زلزلے کی شدید سات اعشاریہ ایک تھی، تبت کے شمالی شہر ناگچو میں کم سے کم […]