Roze News

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

ایران جنگ بندی کی امید، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی ہے۔ مارکیٹ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکی خام تیل 82.33 ڈالر فی بیرل پر آگیا، جس کی قیمت میں 2.68 ڈالر یعنی 3.15 فیصد کمی ہوئی۔ اسی طرح برطانوی برینٹ خام تیل 88.83 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا […]

والد تندرست ہیں تو آزادانہ چیک اپ کروایا جائے، عمران خان کے بیٹوں کا بڑا مطالبہ

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیٹوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کو چیلنج کرتے ہیں کہ اگر والد تندرست ہیں تو ان کا آزادانہ چیک اپ کروایا جائے۔ ثبوت دیں کہ ہمارے والد بالکل تندرست ہیں۔ عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے آن لائن پریس بریفنگ میں کہا کہ […]

آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت کی جانب سے آئندہ دو روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق 26  اور 27 اگست کےلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 11 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن […]

حملے کی تیاری؟ امریکی فضائیہ کا طیارہ غیر متوقع اور پُراسرار طور پر روس پہنچ گیا

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور امریکا ایران جنگ کے شدید تناؤ کے دوران امریکی فضائیہ کا ایک طیارہ اس طرح ماسکو پہنچ گیا کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوسکی۔ پروازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ فلائٹ ریڈار24 کے مطابق امریکی فضائیہ کا C-17 گلوب ماسٹر طیارہ منگل کو تقریباً صبح 7 بجے جی […]

یہ ہوئی نا بات ! میں گوگل کے بعد ایپل کا دفتر کھولنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے امید ظاہر کی ہے کہ ایپل مستقبل میں پاکستان میں اپنا آفس قائم کرسکتا ہے اسٹیٹسن سینڈرز کے مطابق گوگل کی جانب سے پاکستان میں مقامی موجودگی قائم کرنے کے بعد دیگر بڑی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی بھی پاکستانی مارکیٹ میں دلچسپی بڑھ رہی ہے پاکستان […]

چین نے دوستی کا حق ادا کردیا! خنجراب پاس سے تجارت میں تیزی، پاکستانی برآمدات نے نئی بلندی چھو لی،مخالفین پر سکتہ طاری

گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے ذریعے پاک-چین تجارت اور پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک بڑھتی رسائی کے باعث تجارتی روابط مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔ پاکستان کسٹمز کے مطابق مالی سال 26-2025 کے دوران خنجراب پاس کے ذریعے چین سے درآمدات پر […]

سٹیٹ بینک کو 5 ہزار روپے نوٹ دیے تھے,گورنر جعلی نوٹ کا پتہ نہیں لگا سکے;سلیم مانڈوی والا

سینیٹر سلیم مانڈوی نے کہاہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک کو 5 ہزار روپے کے تین نوٹ دیے تھے،گورنر سے کہا تھا کہ جعلی نوٹ کا پتہ کرکے دکھائیں،گورنر جعلی نوٹ کا پتہ نہیں لگا سکے۔ میڈیا سے گفتگو سینیٹر مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ لوگوں کو کہا جاتا ہے کہ ایپ کے ذریعے جعلی […]

طیارہ بردار امریکی جہاز ابراہم لنکن مشرقِ وسطیٰ سے روانہ، اگلی منزل تھائی لینڈ

امریکی بحریہ کا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن ایران جنگ کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں طویل تعیناتی کے بعد آئندہ ہفتے تھائی لینڈ پہنچے گا۔ تھائی عہدیدار کے مطابق تقریباً 5 ہزار امریکی بحریہ اور میرین اہلکاروں کو طویل بحری سفر کے بعد آرام کا موقع دیا جائے گا۔ یو ایس […]

رکن صوبائی اسمبلی ثاقب خاں چدھڑ کے گھر صف ماتم بچھ گئی، افسوسناک خبر نے ہر آنکھ نم کر دی

رکن صوبائی اسمبلی ثاقب خاں چدھڑ کے والد انتقال کرگئے۔ الطاف خان چدھڑ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ ثاقب خان چدھڑ سے رشتہ دار، عزیز و اقارب اور سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ حلقے کے لوگ بھی اظہار تعزیت کررہے ہیں ۔ ثاقب چدھڑ حلقہ پی پی-97 (چنیوٹ-4) سے 2024 کے عام […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان عام تعطیل کے باعث کل بند رہے گا

وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) بدھ، 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کے باعث بند رہے گا اس موقع پر اسٹیٹ بینک کے تمام دفاتر بند رہیں […]