Roze News

چین کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں: نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کی امریکی کوششیں چین کے تعاون کے بغیر کامیاب ہونا مشکل ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چین ایران کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور ایرانی تیل کا اہم ترین خریدار ہے، جس کی […]

اٹلی میں طوفانی ہواؤں کا قہر، ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کھلونوں کی طرح الٹ گئے

اٹلی میں طوفانی ہواؤں کا قہر، ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کھلونوں کی طرح الٹ گئے

اٹلی میں شدید طوفانی ہواؤں نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کردیا، جبکہ طاقتور جھکڑوں کے باعث ایئرپورٹ پر کھڑے کئی طیارے بھی اپنی جگہ پر نہ رہ سکے اور کھلونوں کی طرح الٹ گئے۔ شدید ہواؤں کے دوران ایئرپورٹ کے رن وے اور اطراف میں موجود طیاروں کو بھی نقصان پہنچا، جبکہ طوفان […]

محبت میں مبتلا امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے نوجوان سے نکاح

پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون نے پاکستان پہنچ کر اسلام قبول کرنے کے بعد نکاح کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق 58 سالہ امریکی خاتون روزانا مرینا نے 34 سالہ عادل شہزاد سے شادی کرلی۔ عادل شہزاد کا کہنا ہے کہ تین سال قبل سوشل میڈیا پر دونوں کی دوستی ہوئی جو وقت کے ساتھ […]

پنشنرز متوجہ ہوں! اس کام کیلیے بینک جانے کی ضرورت نہیں

خواتین کیلئے 50 کروڑ روپے کا بلاسود قرضہ،بڑا اعلان ہوگیا،حکومتی اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پنشنرز واضح کیا ہے کہ پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے اجراء اور تصدیق کے عمل میں بینکوں کا کوئی کردار نہیں۔ نادرا کے مطابق پنشن حاصل کرنے والے اور پنشن کے اہل افراد کے درمیان معاملات براہِ راست متعلقہ ادارے کے ذریعے انجام دیے جاتے ہیں، پنشنرز […]

ایرانی ریال کی آج کی تازہ ترین شرح، پاکستانی روپے کے مقابلے میں بڑا فرق سامنے آگیا

ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پر ، ایک ڈالر 20 لاکھ20ہزار ریال سے تجاوز کرگیا

ایرانی ریال کی آج کی تازہ ترین شرح، پاکستانی روپے کے مقابلے میں بڑا فرق سامنے آگیا  آج بروز اتوار 23 اگست 2026 پاکستانی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرح سامنے آگئی۔ پابندیوں، معاشی دباؤ اور ایران کی موجودہ اقتصادی صورتحال کے باعث ایرانی ریال کو عالمی سطح پر مختلف چیلنجز […]

ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

آٹا غریب پاکستانی کا سب سے بڑا خرچہ، لیکن شہبازشریف دور میں آٹے کی قیمت 81 فیصد بڑھ گئی، اسد عمر

ادارہ شماریات نے ملک میں آٹے کی قیمتوں کےاعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے تک مہنگا ہو گیا ہے۔ اسلام آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، شہر میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 3133 […]

اس تصویر میں چھپی 3 غلطیاں پکڑ سکتے ہیں؟

انٹرنیٹ پر اکثر تصویری پہیلیاں سامنے آکر لوگوں کے ذہنوں کو گھما دیتی ہے۔ ایسی ہی ایک پہیلی انٹرنیٹ پر سامنے آئی ہے جو کافی دلچسپ ہے۔ بس آپ کو تصویر دیکھ کر بتانا ہے کہ اس میں ایسی کیا گڑبڑ ہے جو آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود نظر نہیں آتی۔ جیسا آپ دیکھ […]

بادل جم کر برسیں گے ! ملک کے کئی شہروں میں شدید بارش کی پیشگوئی

گرج چمک کیساتھ بارش اورژالہ باری،محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پنجاب کے مختلف شہروں میں اربن فلڈنگ جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ […]

ٹرمپ کی صحت کو سنگین خطرہ!طبی ماہرین نےتشویشناک خبردے دی

طبی ماہرین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑھتے ہوئے وزن پر تشویش کا اظہار کیا ہے جو ان کے باڈی ماس انڈیکس(بی ایم آئی) کو 29.7 پر رکھتا ہے۔ سرکاری وائٹ ہاؤس کی جسمانی رپورٹس اسے دفتر کے لیے موزوں قرار دیتی ہیں، آزاد معالجین نوٹ کرتے ہیں کہ اضافی پاؤنڈ طویل مدتی صحت کے […]

مذہبی شخصیت مولانا طلحہ رضوی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

گجرات کے علاقے شادیوال میں معروف مذہبی شخصیت اور عالمِ دین مولانا طلحہ رضوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مولانا طلحہ رضوی گزشتہ روز مدرسے میں قرآنِ پاک کی تلاوت میں مصروف تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید […]