Roze News

بلوچستان اور کے پی میں دہشت گردی کے پیچھے دشمن ممالک ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  اسلام آباد میں بلوچستان کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا امیر ترین صوبہ ہے یہ بات غلط نہیں، بلوچستان کے وسائل کی دولت پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے تاہم شناختی کارڈ کی بنیاد پر […]