Roze News

وزیراعظم کی صدر سے ملاقات، سعودی عرب، ترکیے کے ساتھ دفاعی معاہدہ، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی صدر سے ملاقات، سعودی عرب، ترکیے کے ساتھ دفاعی معاہدہ، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال صدر مملکت نے سعودی عرب اور ترکیے کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کو سراہا صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی، جس میں سعودی عرب […]

جشن آزادی مبارک؛ پاکستان سے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات پر فخر ہے؛ ایران

ایران کا پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم کا اظہار کرتے ہوئے 79 ویں جشن آزادی کی مبارک باد بھی دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزیشکیان نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی پر حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ مفادات اور تقدیریں […]

پاکستان اپنے دفاع، آبی وسائل کے تحفظ کیلیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا، وزیراعظم

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ ختم کرکے مذاکرات کرنے کی پیشکش

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی بہادر افواج پر فخر ہے، پاکستان اپنے دفاع اور آبی وسائل سمیت قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا، آج پاکستان اقوام عالم میں ایک مضبوط، پُرعزم، باوقار اور امن کی توانا آواز کے طور پہچانا جاتا ہے۔ جشن […]

پیٹرولیم ڈیلرز منافع بڑھانے کیلئے حکومت کو بھی بلیک میل کرنے میں کامیاب

پیٹرولیم ڈیلرز منافع بڑھانے کے لیے حکومت کو بھی بلیک میل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے ایک گروپ کی ہڑتال کی دھمکی پر حکومت نے ای سی سی اجلاس طلب کرلیا۔   ای سی سی اجلاس آج شام  6 بجے ہوگا جب کہ  پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری ایجنڈے میں شامل ہے۔ پیٹرول اور […]

ملک بھر میں 79 واں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

کراچی:  پاکستان بھر میں 79 واں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز روایتی انداز میں توپوں کی سلامی اور نمازِ فجر کے بعد ملک کی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا جبکہ مساجد میں نمازِ فجر کے بعد ملکی سلامتی […]