Roze News

پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کا نام جناح ون رکھ دیا گیا

سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا، پاکستان کے پہلے قمری روور کا نام جناح-1 رکھا گیا ہے۔ سپارکو کے مطابق جناح-1 نام ملک گیر مقابلے میں موصول ہونے والی تجاویز میں سے منتخب کیا گیا۔ چاند گاڑی کے نام کے لیے سپارکو کو ملک بھر سے 4 […]

اس عام نظر آنے والی تصویر میں چھپی غلطی پکڑ سکتے ہیں؟

انٹرنیٹ پر اکثر تصویری پہیلیاں سامنے آکر لوگوں کے ذہنوں کو گھما دیتی ہے۔ ایسی ہی ایک پہیلی انٹرنیٹ پر سامنے آئی ہے جو کافی دلچسپ ہے۔ بس آپ کو تصویر دیکھ کر بتانا ہے کہ اس میں ایسی کیا گڑبڑ ہے جو آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود نظر نہیں آتی۔ جیسا آپ دیکھ […]

امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سوار تمام فوجی اہلکار ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سلاڈو کے قریب ایک فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں سوار 2 فوجی ہلاک ہو گئے۔ روئٹرز کے مطابق فوجی حکام نے بتایا کہ بدھ کے روز امریکی فوج کے دو اہلکار اس وقت ہلاک ہو گئے جب فوج کے فورٹ ہُڈ اڈے سے […]

دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت، پاسداران انقلاب کو حکم جاری

نئے فوجی ڈاکٹرائن کے تحت ایران کے پاسداران انقلاب کو دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر مشیر بریگیڈیئر جنرل رضا نقدی نے امریکی میڈیا پی بی ایس کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پاسداران کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ […]

امریکی فوجی اہلکاروں کی سمندر میں کود کر خودکشیوں کی کوشش

ابراہم لنکن 250 دن سمندر میں رہنے کے بعد تھائی لینڈ پہنچ گیا

ایران جنگ طویل ہونے کے سبب امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے ابراہم لنکن پر پر تعینات متعدد فوجی اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔ 7 ماہ سے سمندر میں موجود امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر تعینات فوجی عملے کی ذہنی صحت بگڑنے لگی ہے اور کئی اہلکاروں نے سمندر میں کود کر خودکشیوں […]

آج پھرگرج چمک کیساتھ بادل برسیں گے:محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے،کچا جیل روڈ، ٹاؤن شپ اور قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں بارش کے بعد بھی حبس برقرارہے اورموجودہ درجہ حرارت 36 ڈگری جبکہ محسوس 46 ڈگری کیا جا رہا ہے شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 اور […]