موسم

کراچی میں آئندہ چند گھنٹوں میں بارش متوقع

محکمہ موسمیات نے آئندہ چند گھنٹوں کے دوران کراچی سمیت ٹھٹھہ، بدین، حیدر آباد میں گرج چمک کیساتھ کہیں متعدل اور کہیں تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے بارش برسانے والے بادلوں کا بڑا حصہ کراچی کی جانب بڑھ رہاہے۔ گذشتہ رات ضلع گوادر کے مختلف علاقوں […]

Read More
موسم

بارشیں برسانے والا نیا سسٹم آج سے ملک میں داخل ہوگا

رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم آج سے ملک میں داخل ہوگا۔ جو کل تک ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے جمعہ کے روز تک اسلام آباد، سندھ پنجاب، بلوچستان، […]

Read More
موسم

رمضان کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند بائیس مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے رمضان المبارک کے چاند کی پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند بائیس مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کے چاند […]

Read More
موسم

سندھ کے کچھ علاقوں میں آج بارش کاامکان

کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کہا کہنا ہے کہ آج پنجاب کے بالائی علاقوں،خیبر پختونخوا، جنوبی بلوچستان اور کشمیر میں بھی گرچ چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز دادو، میہڑ،جوہی، خیبر پور، ناتھن شاہ اور پڈعیدن میں […]

Read More
موسم

لاہوریوں کا رمضان کیساگزرے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

لاہوریوں کیلئے خوشخبری تین سال کے بعد رمضان ٹھنڈاگزرے گا محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ہے۔ موسم حال بتانیوالوں کے مطابق رمضان کے پہلے اور آخر ی عشرے میں بارشیں برسنے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے روزے داروں کو پریشانی نہیں ہوگی۔شہر میں جمعہ کے رو ز سے شروع ہونیوالی بارشوں کیساتھ ساتھ اولے […]

Read More
موسم

جاتی سردی پھر لوٹ آئی، پنجاب میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد: جاری سردی ایک بارپھر لوٹ آئی ہے موسم بہار میں بارش کی انٹری نے جل تھل ایک کردیا، جس سے پنجاب میں موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور،بہاؤلنگر،بھکر اور راجن پور سمیت کئی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی […]

Read More
موسم

ملک بھر میں بارش، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد: مغربی ہوائیں چلنے کی وجہ سے آض سے ملک بھر میں بارش،لاہور میں اسوقت گہرے بادل چھاگئے ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، شکر گڑھ و ظفروال میں بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے باعث آج سے 20 مارچ کے دوران اسلام آباد، پنجاب،خیبر پختونخوا، بلوچستان، […]

Read More
دنیا موسم

رمضان المبارک میں سعودی عرب کا موسم کیسا رہے گا؟

سعودی عرب کے کئی علاقوں میں رمضان میں درجہ حرارت میں اضافے اور معمول سے زیادہ بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے اورمعمول سے زیادہ بارش ہونے کی توقع ہے، مقامی میڈیا کے مطابق مارچ کے مہینے میں […]

Read More
موسم

شہر قائد میں 16 سے 19 مارچ کے دوران ہلکی سے معتدل بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں بھی سولہ سے 19 مارچ کے دوران ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے، شہر میں سمندری ہوائیں چلنے سے رمضان کے پہلے عشرے میں موسم بہتر رہے گا۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق مارچ کے آخری اور اپریل کے ابتدائی دنوں میں مغربی ہواؤں کے سسٹم اثر انداز ہوسکتے ہیں، […]

Read More
موسم

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سے بارشوں کا امکان

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج سے24جنوری تک بارشوں جبکہ مری اور گلیات میں برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئیں جس کے باعث لاہور،سرگودھا،میانوالی،خوشاب،بھکر،فیصل آباد،جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔گوجرانورالہ،گجرات،حافظ آباد،قصور،سیالکوٹ،نارروال،شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں وقفے وقفے […]

Read More