موسم

کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیاگیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ۔آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

Read More
موسم

بلوچستان ، بارش اور طوفانی ہواﺅں سے نظام زندگی متاثر

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کیساتھ طوفانی ہواﺅں سے نظام زندگی سخت متاثر ہوا ہے ۔ہرنائی ، لورالائی ، مکران ڈویژن میں بارش ہوئی ،دوسری جانب سندھ بلوچستان کی دواہم قومی شاہراہوں کے شگاف مٹی سے بھر دیئے گئے ہیں ۔لسبیلہ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ اور بولان میں کوئٹہ سبی شاہراہ پر پھنسی لائٹ […]

Read More
موسم

کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی

کراچی میں گذشتہ کئی روز کی طرح آج بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے او بارش کاامکان ہے ۔شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ۔کراچی میں کم […]

Read More
موسم

کراچی ، مختلف علاقوں میں بارش ، ملیر میں ژالہ باری

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکہ ، کہیں موسلادھار بارش ، کہیں بوندا باندی ہوئی ہے جبکہ ژالہ باری کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں ۔شہر کے مختلف علاقوں گلشن اقبال ، نیپا ، چورنگی ، گلستان جوہر ، اور کلفٹن میں بارش ہوئی ہے ۔ملیر کے علاقے گلشن قادری میں ژالہ باری ہوئی […]

Read More
موسم

کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے اور وقفے وقفے سے بارش کاامکان ظاہر کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت […]

Read More
موسم

آزاد کشمیر ، بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں تیز بارش

آزاد کشمیر ، بالائی پنجاب اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے محکمہ موسمیات نے آج سے پانچ مئی تک ملک کے بیشتر علاقوںمیں گرج چمک کیساتھ بارش ، ژالہ باری اورآندھی کی پیشگوئی کردی ۔کراچی میں آج رات ہلکی بارش ، جبکہ کل دوپہر سے شام تک معتدل […]

Read More
موسم

بلوچستان ،مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مغربی ہواﺅں کے داخل ہونے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا خضدار کے علاقے آڑنجی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے ۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواﺅں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ضلع کیچ […]

Read More
موسم

کراچی میں آج سے یکم مئی تک بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج سے یکم مئی کے دوران کراچی میں وقفے وقفے سے کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش کاامکان ظاہرکیاہے۔پنجاب ،سندھ اور خیبرپختونخوا کے نوے فیصد علاقوں میںبارش اور ژالہ باری کا امکان اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے ۔بلوچستان کے شمال مشرقی اور ساحلی علاقوں میں گر د آلود طوفانی ہوائیں چلنے […]

Read More
موسم

ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کاامکان

جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کا طاقتو ر اور طویل سسٹم ملک پر اثرا نداز ہونے کا امکان ہے ۔28 اپریل سے 7 مئی تک کراچی سے کشمیر تک کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔اس دوران پنجاب سندھ اور کے پی کے نوے فیصد علاقوں میں کہیں ہلکہ اور کہیں موسلادھار بارش اور […]

Read More
موسم

آئندہ ہفتے بارشوں کاطاقتور ، طویل سسٹم ملک پر اثر انداز ہونے کا امکان

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے 27 یا 28 اپریل کوبارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک میں اثر انداز ہوسکتا ہے ، جو 6 یا 7 مئی تک ملک پر اثر انداز رہے گا، جبکہ مئی کے پہلے ہفتے میں کراچی میں بارش کاامکان ہے ۔انہوں نے بتایا ہے […]

Read More