ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟
محکمہ موسمیات نے جولائی کے آغاز سے مون سون کی پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کے آغاز کے دوران معمول یا کم بارشوں کا امکان ہے ۔مون سون کا سلسلہ جولائی سے ستمبر تک جاری رہے گا ، اس دوران شمالی علاقوں میں معمول سے تھوڑی زیادہ بارشیں متوقع ہیں […]