موسم

ملک کے بالائی اور مغربی علاقو ں میں آج بارش کاامکان

اسلام آباد: گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں آج سے مغربی ہوائیں داخل ہوکر بارشیں برسائیں گی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، پنجاب ،کے پی اور کشمیر میں آج سے 26 مئی کے دوران بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا […]

Read More
موسم

ملک کے جنوبی ، وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی

ملک کے جنوبی ، وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں آج شدید گرمی پڑیگی گزشتہ روز ملک میں سب سے زیاہد درجہ حرارت دادو ، جیکب آباد ، موہنجوداڑو میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔دوسری جانب ملک کے بالائی […]

Read More
موسم

کراچی ، سمیت اندرون سندھ میں شدید گرمی کی پیشگوئی ،پارہ 45 تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز کے دوران کراچی میں موسم نسبتاً گرم اورمرطوب رہنے کا امکان ہے ۔آئندہ تین روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ مغرب اورجنوب سے ہوائیں چل سکتی ہیں ۔اس دوران کراچی میں موسم نسبتاً گرم اور […]

Read More
موسم

آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بار ش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بالائی علاقوں سکھر ، اور لاڑکانہ میں آندھی ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔اس کے علاوہ اسلام آباد پنجاب ، بلوچستان ، کے پی میں بھی بارش […]

Read More
موسم

شمال مشرقی بلوچستان میں گرد آلود طوفانی ہوائیں

بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہواﺅں کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوگئے ۔قلعہ عبداللہ ،چمن میں آندھی کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوئے ۔ لیویز حکام کے مطابق طوفانی ہواﺅں کے باعث بوغرا کے علاقے میں بجی کی گیارہ ہزار کے وی کی لائن گر گئی اور اسے ٹکرانے سے موٹرسائیکل […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات کی دو روز کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیشگوئی

کراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ملک کے بالائی وسطی علاقون میں بارش کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 مئی سے مغربی ہواﺅں کا ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث آندھی اور بارش ہوسکتی ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ […]

Read More
موسم

عید الاضحی کب ہوگی ، ماہر فلکیات کی پیشگوئی

مصر کے ماہر فلکیات نے فلکیاتی حسابات کے مطابق عید الاضحیٰ کی تاریخ بتادی ہے ،مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیات کے سربراہ ڈاکٹر جاد القاضی نے بتایا ہے کہ موجودہ ہجری سال 1444 ھ میں ذی القعد ہ کا مہینہ اگلے اتوار کو شروع ہوگا اور یہ مہینہ 29 دن کا ہوسکتا ہے ۔ڈاکٹر […]

Read More
موسم

موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہنے کا امکان ہے ،کوئٹہ میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری ریکارد کیا گیا آج دن میں درجہ […]

Read More
موسم

کراچی میں آج پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے

کراچی میں آج موسم گرم رہے گا ، پارہ 38 سے40 ڈگر ی سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 3روز کے دوران موسم گرم اور مربوط رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز کے دورن موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، محکمہ سمیات کا کہنا ہے […]

Read More
موسم

رواں برس بھی مون سون بارشوں سے سیلاب کاامکان ہے ، ماہر ماحولیات

ماہر ماحولیات ڈاکٹر ذوالفقار کا کہنا ہے کہ رواں برس مون سون میں بارشوں سے سیلاب آنے کامکان ہے ۔دوران ماہر ماحولیات ڈاکٹر ذولفقار نے بتایا ہے کہ 15 سال بعد موسم تبدیل ہوا ہے ۔ رواں سال موسم کا پیٹرن 2027 ءتک رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ گرمی پڑے گا لیکن گرمی کی […]

Read More