مری، گلیات، کشمیر بالائی پختونخوا اور دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے جمعہ کو راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔جمعہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ کشمیر، خطہ پوٹھوہار، مری گلیات اور بالائی خیبر پختونخواہ میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور رات کے وقت پہاڑوں پر […]