دنیا

فلوریڈا میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی

امریکی ریاست فلوریڈا میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ساحلی شہر فورٹ لاڈرڈیل کی سڑکیں تالاب بن گئیں اور گاڑیاں کئی فٹ پانی میں ڈوب گئیں ۔فلوریڈا میں موسلادھار بارشوں کے سبب چار سو پروازیں منسوخ ہوگئیں ، جبکہ شہر میں ہوائی اڈہ اور اسکول جمعے تک بند کردیئے گئے ہیں، ریاست میں […]

Read More
دنیا

امریکی خفیہ دستاویزات شیئر کرنیوالا شخص ائیر فورس اہلکار نکلا

امریکی خفیہ دستاویزات شیئر کرنیوالے آن لائن گروپ کا سربراہ جیک ٹیکسیرا ہے میسا چیوسٹس ائیر نیشنل گارڈز کا اہلکار ہے ۔ جیک ٹیکسیرا 20 سے 30 افراد پر مشتمل ٹھگ شیکر سینٹرل گروپ کی قیادت کرتاہے ۔آن لائن گروپ پر اسلحہ سے دلچسپی کے پیغامات اور نسل پرستانہ ممیز شیئر کیے جاتے ہیں۔ائیر نیشنل […]

Read More
دنیا

بھارت ، بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک

بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک ہوگیا جس کے بعد دو دن میں ہلاک ہونیوالے فوجیوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ واقعے کی تفصیلات فوری طورپر جاری نہیں کی گئی ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوج کا کہنا ہے کہ آج ہونیوالی فائرنگ […]

Read More
دنیا

بھارت میں کورونا کے10 ہزر نئے کیسز سامنے آگئے

بھارت میں کرونا وائرس کے دس ہزار 158 نئے کیسز سامنے آگئے جو کہ گذشتہ رو ز سے 30 فیصد زیادہ ہے ، گذشتہ روز سات ہزار 830 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جبکہ ملک میں اسوقت 44 ہزار 998 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہیں ۔بھارت میں سرکاری ذرائع نے کل […]

Read More
دنیا

امریکی صدر کیلئے دورہ آئر لینڈ اتنا خاص کیو ں ہے؟

امریکی صدر جوبائیڈن ا ن دنوں آئر لینڈ کے دورے پر ہیں ، جہاں جوبائیڈن نے ائیر لینڈ رہنماﺅں سے ملاقات کی ۔جوبائیڈن نے کہا کہ آئر لینڈ آکر بہت اچھا لگ رہاہے۔انہوں نے کہا کہ آئر لینڈ آکر مجھے ایسا لگ رہا ہے جسے میں اپنے گھر آگیا ہوں ۔جوبائیڈن کے آباواجداد کا تعلق […]

Read More
دنیا

مدینہ میں شدید بارش، اونٹوں سے لدا ٹرک بہہ گیا

مدینہ منورہ ریجن میں شدید بارش کے سبب سیلابی ریلا اونٹو ں سے لدے ٹرک کو بہا لے گیا ، اونٹو ں سے لدے ٹرک کے بہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے بارش کے بعد القصیم کا علاقہ پانی میں ڈوب گیا اور ندی نالوں میں طغیانی آگئی دوسری جانب سعودی دارالحکومت […]

Read More
دنیا

ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل پر 50 کروڑ ڈالر کا دعویٰ دائر کردیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل مائیکل کوہن پر پچاس کروڑ ڈالر کا دعویٰ دائر کردیا ۔ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل پر رازداری معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے مائیکل کوہن ٹرمپ کیخلاف کرمنل کیس میں متوقع گواہ ہیں ۔سابق صد پر حال ہی می مین ہیٹن کی گرینڈ جیوری […]

Read More
دنیا

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور درمیانی یا اس سے زیادہ رینج کے میزائل کا تجربہ کیاگیا ہے میزائل جذیرہ نما کوریا اور جاپان کے پانیوں میں گراجاپان نے میزائل تجربے کے بعد شمالی جذیرے ہوکائیڈو کے رہائشیوں کیلئے الرٹ جاری کیا تھا جو کہ اب واپس لے لیا گیا ہے جاپانی حکام کا […]

Read More
دنیا

بھارتی فضائیہ کا گروپ کیپٹن اپنی ہی قیادت کی غلطی کی بھینٹ چڑھ گیا

نئی دہلی: آپریشن سوئفٹ رٹارٹ کے دوران بھارتی ہیلی کاپٹر گرانے کا پاکستان کا دعویٰ سچ ثابت ہوگیا بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن سمن رائے چوہدری کی کورٹ مارشل رپورٹ نے بھانڈاپھوڑ دیا ۔کیپٹن سمن رائے چوہدری اور ونگ کمانڈر شیام نے پاکستان کیخلاف جوابی کارروائی میں اپنا ہی ہیلی کاپٹر مار گرایا تھا بھارتی […]

Read More
دنیا

اسرائیلی جاسوسی کمپنی نے کتنے ممالک کو نشانہ بنایا؟ رپورٹ

بدنام زمانہ پیگاسس پروگرام جسے جاسوسی کیلئے اسرائیلی نئے آلا ت نے مختلف ملکوں میں اپوزیشن سیاستدانوں اور صحافیوں کو ہدف بنایا ہے ۔اس بات کا انکشاف واچ ڈاگ نے رپورٹ میں کیا ہے جس کے مطابق quadreamنامی غیر معروف کمپنی نے یہ آلات اور ہیکنگ سافٹ وئیر تیار کیے تھے ۔یہ کمپنی اسرائیل کے […]

Read More